جامعات اور ترجمہء قرآن - محمد عرفان ندیم

قوموں کی اجتماعی دانش سطحیت پر اجماع کر لے تو مسائل کی درست تشخیص اور ان کے حل کا سرا ہاتھ نہیں آتا ، کوئی مثال دیکھنا چاہے تو یہ ملک اور اس کے عوام اس کے بہترین عکاس ہیں۔ جامعات میں ترجمہ قرآن کی تدریس کا فیصلہ زیر بحث ہے ،یہ فیصلہ بیک وقت کئی پہلوؤں کے اعتبار سے اہم ہے ،اس فیصلے کے فریقین میں...