سفر معراج کی تاریخ اور اُس کی نسبت سے کوئی عبادت کرنا – عادل سہیل ظفر

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کو اللہ عزّ و جلّ کی طرف سے معراج کا سفر کروایا گیا، جِس کی تفصیلات معروف ہیں، گو کہ اُن میں بھی کچھ غیرثابت خبریں شامل کی جا چکی ہیں، اور کچھ ایسی بھی جِن کی کوئی اصل ہی نہیں ملتی۔ لیکن اِس وقت میرا موضوع، مزید پڑھیں

حضورِ اقدس کا سفرِمعراج – مفتی محمد وقاص رفیع

ہجرت سے پانچ سال قبل یعنی نبوت کے بارہویں سال مؤرخہ ۲۶ / رجب المرجب کے ایک دن کا ذکر ہے کہ اُس دن کفار اور مشرکین نے ہمارے پیارے آقا حضرت محمد رسول اللہ ؐ کو بہت زیادہ ستا یا اور انہیں مختلف قسم کی تکلیفیں پہنچائیں جن سے بچ کر آپؐ شعبِ ابی مزید پڑھیں

معراج النبی ﷺ (حصہ دوم)- پروفیسر مفتی منیب الرحمٰن

معراج کب ہوئی، اس کے بارے میں ایک سے زائدا قوال وروایات ہیں، لیکن روایات کا یہ اختلاف واقعہ کی حقانیت پر اثرانداز نہیں ہوتا، کیونکہ اصل مقصود واقعے کا حق ہونا اور اس کا بیان ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی زبان مبارک سے تاریخ کا بیان ثابت نہیں ہے، کیونکہ مزید پڑھیں

معراج النبی ﷺ (حصہ اول) – مفتی منیب الرحمٰن

معراج النبی ﷺرسولِ اکرم ﷺ کا سب سے’’ مُحَیِّرُالْعُقُوْل‘‘ یعنی انسانی عقلوں کو حیرت زدہ اور دنگ کرنے والا معجزہ ہے۔ اصطلاحِ شریعت میں ’’معجزہ‘‘ سے مراد ’’مدعیِ نبوت کی ذات سے کسی ایسے امر کا صادر ہوناہے، جس کی نظیر پیش کرنے سے انسان عاجز آجائیں‘‘۔قرآن مجید میں ’’معجزے‘‘ کے لئے ’’آیۃ‘‘،’’بَیِّنَۃ‘‘ اور’’بُرھان‘‘ کے مزید پڑھیں

معراج کے تحفے – ڈاکٹر بشریٰ تسنیم

قرآنِ پاک کی سورت بنی اسرائیل کی ابتدا میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ ہے جس کو “اسراء” کہا جاتا ہے۔ “پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی۔ جس کے آس پاس کو ہم نے برکت عطا کر رکھی ہے تا کہ مزید پڑھیں

ٹائم ٹریول اور واقعہ معراج – مجیب الحق حقی

ٹائم ٹریولز یا وقت میں سفر کا تذکرہ بہت ہوتا ہے۔ یہ ایک دلچسپ موضوع ہے جس پر بنی فلمیں عام لوگوں کے لیے سائنس فکشن ہی ہوتی ہیں۔ کیا یہ کہانی سے بڑھ کر بھی کچھ ہے؟ کیا وقت میں سفر ممکن ہے؟ آئیں پہلے آسان لفظوں میں سمجھیں کہ وقت میں سفر Time مزید پڑھیں