شہر یار آفریدی ، جان جنہوں نے اللہ کو دینی ہے ، ایسے ایسے نوشتے اغیار کو دکھاتے ہیں کہ حیرتوں کو صحرا بھی تنگ پڑ جائے ۔ شدت جذبات میں بات کرنے سے پہلے اس تکلف کا یارا نہ ہو تو ازرہ مروت آدمی بات کرنے کے بعد ہی سوچ لیا کرے کہ شیریں دہنی نے آج کتنی قیامتیں ڈھا دی ہیں۔ ایک روز آپ نے ارشاد فرمایا :...