کارِ اصلاح - مفتی منیب الرحمٰن

صلاح کی ضد فساد ہے اور فساد کے معنی بگاڑ کے ہیں۔ فساد کبھی اعتقاد میں، کبھی عقل وفکر میں اور کبھی نیت میں ہوتا ہے۔ عقل و فکر میں فساد ہو تو انسان اپنے غلط کو بھی صحیح سمجھتا ہے، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اور جب اُن سے کہا جائے کہ زمین میں فساد نہ کروتو وہ کہتے ہیں:ہم تو فقط اصلاح کرنے والے ہیں،...