قصہ ایک محسن کا - فضل ہادی حسن

ایک ایسی تنظیم کا ذکر آج ضروری سمجھتا ہوں جس کے بارے میں دینی پس منظر رکھنے والوں کو آگاہی تو ہو گی لیکن معاشرہ کا عام پڑھا لکھا طبقہ، بشمول سیکولر و لبرل، شاید کہ اس تنظیم کے بارے میں جانتا ہو۔ ایک ایسی تنظیم جس نے ایک طرف دینی مدارس کے طلباء کو محدود سوچ اور فرقہ پرستی و شخصیت پرستی کے حصاروں سے...