نمونہ ضرورت اور نمونہ تعیش کا موازنہ - محمد اسماعیل ولی

انسانی زندگی کے تین بڑے حصے ہیں، جسمانی، نفسیاتی اور معاشرتی۔ اس کا جسم ایک مشین کی طرح کام کرتا ہے جو بہت پیچیدہ مشین ہے اور آکسیجن پر انحصار کرتی ہے۔ ہر سانس کے ساتھ آکسیجن بردار خون جسم کے ہر حصے تک پہنچتا ہے جو انسانی صحت کے لیے ناگزیر ہے۔اس عمل کے ضروری ہے کہ دل اور پھیپھڑے نہ صرف درست بلکہ...