اسلامی فلاحی ریاست، سمت کا مسئلہ - وقاص احمد

فلاحی ریاست اور اسلامی فلاحی ریاست میں گوکہ کئی چیزیں مماثلت رکھتی ہیں لیکن پھر بھی کوئی نام نہاد مفکر، فلسفی یا کوئی مقبول راہنما و حکمران سمجھدارمسلمانوں کو فلاحی ریاست کے نام پر اسلامی فلاحی ریاست کے نہ خواب دکھا سکتاہے ۔نہ دھوکہ دے سکتا ہے۔ اسلام کا مقصد دنیا میں سکینیڈیوین ریاستوں کی طرز...