صحافی: سَر کیا پورا کراچی دہشت گرد ہے؟
جواب: نہیں صرف ایک ’نمائندہ‘ جماعت.
صحافی: ’نمائندہ‘ جماعت؟ کس کی؟
جواب: متوسط طبقے کی.
صحافی: تو کیا متوسط طبقہ دہشت گردی کو سپورٹ کرتا ہے؟
جواب: نہیں! دہشت گرد ان کی محرومیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں.
صحافی: محرومی؟ کیسی محرومی.؟
جواب: اختیارات کی.
صحافی: تو آپ ان کی یہ محرومی دور کیوں نہیں کردیتے؟
جواب: سوری ہم مزید تیس سال اور دہشت گردوں کو نمائندگی کا حق دے سکتے ہیں. لیکن متوسط طبقے کو اختیارات نہیں.!
تبصرہ لکھیے