ہوم << ہاں میں عورت ہوں ۔۔۔ فرحانہ مختار

ہاں میں عورت ہوں ۔۔۔ فرحانہ مختار

ہاں میں عورت ہوں ۔۔۔
باپ کی عزت

ہاں میں عورت ہوں ۔۔۔
بھائی کا مان

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
ماں کی سہیلی اور پرچھائی

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
شو ہر کا لباس

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
بیٹی کی ڈھال

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
بیٹوں کی پناگاہ

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
بہن کی ہمراز

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
شاگردوں کی رہبر

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
مریضوں کے لئیے مسیحا

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
ریاستوں کی حکمراں

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
گھر کی محافظ و ملکہ

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔
نسلوں کی امین

ہاں میں عورت ہوں۔۔۔

Comments

Click here to post a comment