ہوم << ملک میں کورونا کی شدت میں کمی

ملک میں کورونا کی شدت میں کمی

اسلام آباد: ملک میں کورونا کی شدت میں کمی آگئی اور مثبت کیسز کی شرح تین فیصد سے کم ہوگئی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال کرگیا.

اور مثبت کیسز کی شرح 2.73 ہوگئی۔ گزشتہ روز کورونا کے 18 ہزار 385 ٹیسٹ کئےگئے جن میں سے 502 کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 145 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔