وزیراعلیٰ بننے والی اہم ترین شخصیت گرفتار ہونےوالی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں احتساب کا عمل بڑی تیزی سے جاری ہے اوراب میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میں مزید تیزی آنے والی ہے ۔ سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے اس حوالےسے انکشاف کیا ہے کہ سینئیر صحافی شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ احتساب کا عمل دوبارہ تیز ہونے جا رہا ہے

اس میں موجودہ وزراء سمیت وہ شخصیات بھی آئیں گی جو پنجاب میں وزیراعلیٰ بننے کی چکر میں ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کہا کہ احتساب کا جو کہ بلکل رکا ہوا تھا اور اسے سیاسی رنگ دے دیا گیا تھا۔وہ اب تیز ہو گیا ہے اور آنے والے دنوں میں بہت سی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔