میاں شہباز شریف کے نام کھلا خط - ثمینہ رشید

محترم خادم اعلی شہباز شریف صاحب! مشکٰوۃ مبشر اس سال فیڈرل بورڈ کے ٹاپرز میں شامل تھی۔ اس سے پہلے مشکٰوۃ نے میٹرک میں بھی ٹاپ کیا تھا۔ ڈاکٹر بننے کے ارمان لے کر خوشی خوشی میڈیکل کالج کے انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لیے اس نے دن رات محنت کی۔ مشکٰوۃ نے بیس اگست کو منعقد ہونے والے MDCAT کے ٹیسٹ میں شرکت کی،...