False-flag کی ناکامی - ام الہدیٰ

جناب ظلم کا نشانہ بننے والے تو پختون ہی تھے۔ آپ سب مانتے بھی ہیں لیکن تصویر کے اس رخ سے جس سے آپ کو ایک ایجنڈے پر کاربند میڈیا نے آگاہ کروایا۔ چلیں تصویر کا ایک اور رخ بھی دیکھ لیجیے جس سے میڈیا کے اس الاپے گئے راگ کی حقیقت واضح ہو جاتی ہے۔ 1۔ اپنے چہرے ڈھانپے، پگڑیاں باندھے، طالبات کے پنڈال میں آ...