اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ کون شامل ہیں؟ مفتی منیب الرحمن

ایک اصطلاح Establishment ہے، اس کا ترجمہ ہم’’ مُقْتَدِرَہ‘‘ سے کرتے ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے حقیقی حاکم ہوتے ہیں۔ ہمارے ہاں جب پس پردہ فیصلہ کرنے والی حقیقی قوتوں کا نام لے کر ان کو اپنی نفرت یا ملامت کا ہدف نہ بنایا جارہا ہو، تو کہاجاتا ہے: یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کا کیا دھرا ہے یا اسٹیبلشمنٹ وزیر اعظم...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */