بلاول اور مراد علی شاہ کا نام ECL سے نکالنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ اور ای سی ایل سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو رزداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام خارج کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے حکم دیا کہ...