اپریل فول کا بیانیہ - ام الہدیٰ

نہایت بے یقینی کی سی کیفیت تھی جب یہ خبر سوشل میڈیا پر نظر سے گزری۔ تصدیق کے لیے مختلف ویب سائٹس کا رخ کیا تو ہر جگہ یہ خبر نظر آئی۔ خواب کا گمان گزرا تو اردگرد سے پوچھا اور بتایا گیا کہ سچ میں آئی ہے یہ خبر۔ لمحے بھرکے لیے تمام زخم بھرتے محسوس ہوئے۔ خوشی کی انتہا تھی کہ ہر ایک کو چیخ چیخ کر بتانے...