23 مارچ، ایک تاثر - نورین تبسم

1995ء میں ایک برطانوی مصّنفہ کے تاثرات پڑھے جو ظاہر ہے تلخ تو لگے پر حقیقت پر مبنی بھی دِکھتے تھے۔ اُس نے کہا تھا "ایک وقت تھا جب یہ قوم(مسلمان) ایک ملک کی تلاش میں تھی، آج یہ ملک (پاکستان) ایک قوم کی تلاش میں ہے"۔ ہمارا اس بات پر کامل یقین ہے کہ پیارا ملک پاکستان ہم سب کے لیے اللہ کی خاص رحمت ہے۔...