وہ سترہ دن جب پاکستان، پاکستان بنا تھا - احسان کوہاٹی

بھٹی صاحب نے میری طرف دیکھتے ہوئے کہا: ’’،نہ نہ ،نہ ایسا نہیں ہے کہ اس وقت ہم سب فرشتے اور دودھ کے دھلے ہوئے تھے، اور وہ کیا کہتے ہیں کہ ایسے متقی پرہیزگار تھے کہ ہمارے لیے آسمان سے من و سلویٰ اترا کرتا تھا۔ بھائی! وہ بھی عام انسانوں کا ہی معاشرہ تھا جس میں دکھائی نہ دینے والے لالچ، حرص، طمع،...