ہم یہودی ایجنٹ سے زیادہ لبرل ہیں - آصف محمود

ایک ملک کا وزیر خارجہ جب بیرون ملک تشریف لے جاتا ہے تو اس سے کیا توقع رکھی جانی چاہیے؟ یہ کہ وہ اپنے ملک کا مقدمہ دوسروں کے سامنے رکھے گا یا وہ دست سوال بن کر دراز ہو جائے گا اور ملازمت کے لیے گویا اپنا ’’سی وی‘‘ پیش کرتے ہوئے کہے گا ’’ہم تحریک انصاف سے زیادہ لبرل ہیں‘‘۔ سوال یہ تھا کہ آپ کے ملک...