یو ای ٹی لاہور کا حکم نامہ اور میڈیا اور شیطان کے چیلوں کی سینہ کوبی - ابومحمد مصعب

یو ای ٹی لاہور میں طلبہ و طالبات کے اختلاط پر قدغن لگانے والے ایک مبیّنہ حکمنامے کی بازگشت ابھی ہوا میں تحلیل بھی نہیں ہوئی تھی کہ ریاستِ مدینہ کے فصیلوں پر لگے خطرے کے سائرن بجنے لگے۔ دیکھتے ہی دیکھتے، یہ حکمنامہ ٹی وی چینلز کا موضوعِ سخن بن گیا ۔ پی ٹی آئی کے قومی ٹیلیویژن ، آے آر وائے نے تو...