یونیورسٹی کلچر اور لڑکے لڑکیوں کی پاکیزہ دوستیاں - حافظ محمد زبیر

معاشرے کے ایک طبقے کا کہنا یہ ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کی باہمی دوستی میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اس سے ان دونوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے، اسٹڈی میں اور زندگی کے مختلف مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہیں۔ اس طبقے کا کہنا یہ ہے کہ لڑکے اور لڑکی میں "محض دوستی" (just friendship) ممکن ہے کہ دوستی کو مرد اور عورت کی...