قاضی حسین احمد …ایک شجرِ سایہ دار - محمد اکرم چوہدری

قاضی حسین احمد۔۔۔صاف، شفاف اور پاکیزہ سیاست کے علمبردار تھے۔ وہ ساری زندگی مسلمانوں اور عالم اسلام کی یکجہتی اور وحدت کیلئے سرگرم عمل رہے۔ وہ اسلامی تحریکوں کے لئے راہبراور قائد کا درجہ رکھتے تھے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں انہیں انتہائی عقیدت و احترام حاصل تھا۔عمر کے آخری حصہ میں...