ہم ویلنٹائن ڈے پر تنقید کیوں کرتے ہیں؟ محمد عامر خاکوانی

ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ہمارے ہاں تین مختلف قسم کے ردعمل موجود ہیں۔ کچھ لوگ اس کے حق میں ہیں، اسے پروموٹ کرتے اور اس کے لئے دلائل دیتے ہیں، چونکہ اس معاملے میں کارپوریٹ معاملات شامل ہیں۔ بعض پراڈکٹس ویلنٹائن کے حوالے سے فروخت ہوتی ہیں، اس لئے کنزیومر ازم بھی ساتھ شامل ہو جاتا ہے۔ ویلنٹائن ڈے کی...