ویلنٹائن ڈے یا یوم بےحیائی - تنزیلہ یوسف

فروری کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی ہر طرف ویلنٹائن ڈے سے متعلق گہما گہمی بڑھ جاتی ہے، اور اس دن کو منانے یا نہ منانے کے بارے میں مذہبی اور لبرل طبقے میں مختلف رائے سامنے آنے لگتی ہے۔ مذہبی طبقے کے خیال میں یہ مغرب کا تہوار ہے اور دین میں ایسی خرافات کی گنجائش نہیں اسی لیے اسے منانا نہیں چاہیے، جبکہ...