انقرہ میں یومِ آزادی پاکستان کی تقریب

آج پاکستان، مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر کی طرح ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بھی میں جشن آزادی اور اظہار یکجہتی کشمیر جوش و جذبہ کے ساتھ منایا گیا۔ سفارت خانہ پاکستان میں ہونے والی تقریب میں بڑی تعداد میں ترکی میں مقیم پاکستانی شہریوں جن میں ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلبہ...