بریگزٹ – برطانیہ بحران کا شکار - آصف جیلانی

برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کی بے تابی کے عذاب کی وجہ سے برطانوی وزیر اعظم ٹریسا مے اس وقت چومکھی بحران میں گرفتار ہیں۔۲۰۱۶ کے ریفرینڈم کو جس میں برطانوی عوام کی اکثریت نے یورپ سے علیحدگی کے حق میں فیصلہ دیا تھا ڈھائی سال ہوگئےہیں. حکومت یورپ سے طلاق کے بارے میں سمجھوتہ طے کرنے میں ناکام ہےاور اب جب...