فواد چوہدری، خالی نقشے اور نیپال میں خودکشی - محمد عرفان ندیم

فواد حسین چوہدری اپنی معصوم زبان اوراپنی وزارت کے ساتھ انڈیا کو للکار بھی رہے ہیں۔ یہ اس زبان کے ساتھ کشمیر بھی فتح کرنا چاہتے ہیں اور یہ چھ ارب روپے بجٹ کے ساتھ سائنس کی دنیا میں اپنا مقام بھی بنانا چاہتے ہیں۔ جبکہ انڈیا اور باقی دنیا کہاں پہنچ چکی ہے؟ یہ سمجھنے کے لیے آپ پندرھویں صدی سے قبل اور...