فرانس میں اسلام کی 'اصلاح' - عمرابراہیم

اسلامی تہذیب سے تصادم میں، مغرب کی دوواضح پالیسیاں ہیں۔ ایک دہشت پسند ہے، دوسری اصلاح پسند ہے۔ ایک مسلمان بستیوں کی تباہی بربادی اوراسلام کی دہشتناک منظرکشی ہے۔ دوسری دہشت زدہ اورمعذرت خواہ مسلمانوں کی 'اصلاح' ہے۔ یہ اسلام کی اصلاح سازی کا بیانیہ ہے۔ جسے مغرب، مغرب زدہ ادارے اور افراد کورس میں...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!