سقوط ڈھاکہ کا ذمہ دار بھٹو کیوں؟ ابو محمد

پانچ جولائی بھٹو کے اقتدار کے خاتمے اور جنرل ضیاء کے طویل اقتدار کے شروع ہونے کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ ہماری قوم تصویر کو ایک ہی رخ سے دیکھنے کی عادی ہے، کیا بھٹو کا ہٹایا جانا بے سبب تھا؟ کیا بھٹو کی پھانسی سے اس کے گناہ دھل گئے؟ سانحہ مشرقی پاکستان کا ذمہ دار بھی جنرل ضیاء ہی تھا؟ اسی آخری نقطے...