ایموشنل ویمپائرز - محمد عامر خاکوانی

کالج کے زمانے میں ہمارا ایک دوست ہوا کرتا تھا، اب عرصہ ہوگیا اس سے رابطہ ہی نہیں رہا۔ اس کی خاص بات یہ تھی کہ جتنی دیر ساتھ بیٹھتا، ایک سے بڑھ کر ایک مایوس کن منفی تبصرہ کر ڈالتا۔ جس موضوع پر بات ہوتی، اس کا منفی اور تاریک ترین پہلو سامنے لے آتا۔ نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ اس کے جانے کے خاصی دیر بعد...