اپنے پاؤں پر کلہاڑی مت ماریئے - سائرہ نعیم

ہمارے پاس موجود دو عدد پاؤں اللہ سبحان تعالی’ کی ایک بہت بڑی نعمت ہیں۔ یہ ہمارے پیروں کا ہم پر احسان ہے کہ وہ پورے جسم کا بوجھ اٹھاتے ہیں اس لئے ان کی حفاظت کرنا نہ صرف ہمارا فرض ہے بلکہ بہت سی بیماریوں اور تکالیف سے بچت کے لئے بھی ضروری ہے۔ اس کے لئے جوتے کا صحیح انتخاب کرنا نہایت اہم ہے۔ جوتے...