ملکہ ہانس اور وارث شاہؒ - محمد شہزاد

گزشتہ دنوں اپنے کزن جاوید کے ہمراہ پاکپتن کے نزدیک ایک گاؤں چاونٹ میں ایک دوست چوہدری شفیق کے بھائی کی شادی میں شرکت کے سلسلے میں جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں جاکر پتہ چلا کہ یہاں سے ملکہ ہانس کا تاریخی قصبہ چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ عرصہ دراز سے ملکہ ہانس دیکھنے کی تمنا تھی۔ اگلے دن ہم ملکہ ہانس گئے۔...