خواب سنبھال کے رکھو - ریاض علی خٹک

وہ ایک عام دن تھا. اُس عام دن بھی مانچسٹر سے لندن ٹرین اپنے وقت پر پلیٹ فارم سے نکلی. سب کچھ معمول پر تھا. عام سے مسافر اپنے عام سے معمولات کے لیے سفر پر تھے. اُسی ٹرین پر ایک عام سی لڑکی بھی مسافر تھی. وہ لڑکی جو ایک عام سی رائٹر تھی. وہ جس کی چند سہیلوں کے علاوہ شاید کوئی جانتا بھی نہ تھا کہ وہ...