ہیرا منڈی سے ہیرے تک - نورین تبسم

٭ ہیرا منڈیوں میں بکنے لگے تو واقعی کوڑیوں کے مول ہی بکتا ہے۔ منڈی میں صرف بولی لگتی ہے، جو جتنی بڑی بولی لگائے گا، جنس اُس کے حوالے۔ ٭ منڈی چاہے ہیروں کی ہو، سبزیوں کی، یا پھر قربانی کےجانوروں کی طرح کی فصلی منڈی۔ خریداری یا سودا ہمیشہ مرد ہی کرتا ہے۔ ٭ جو ہیرا تاج میں نہیں لگ سکتا وہ منڈی کی زینت...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */