کشمیر مانگو گے۔۔۔ محمد حنیف

لندن کے ایک ریڈیو سٹیشن کے سیاسی ٹاک شو سے فون آیا کہ آپ مسئلہ کشمیر پر ہم سے بات کریں گے؟ میں نے ایک کشمیری صحافی اور مصنف کا نام دیا کہ وہ سری نگر کی جم پل ہیں اور بہتر بات کر سکتے ہیں۔ مجھے بتایا گیا کہ ان سے بات ہو چکی، ہمیں پاکستان کا نقطہ نظر چاہیے۔ میں نے کہا کہ پاکستان کا نقطہ نظر حکومت دے...