میرے بچے، میرے نونہال - عظیم الرحمٰن عثمانی

یہ پرائیویٹ ٹی وی چینلز کی بھرمار بہت بعد میں ہوئی ہے، پی ٹی وی کے ساتھ جو پہلا نمایاں پرائیویٹ چینل لانچ ہوا تھا اس کا نام 'این ٹی ایم' تھا اور جو شالیمار ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ ہماری انجینیئرنگ کے دور میں اسی چینل کے زیر اہتمام ایک بہت بڑے تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ...