جنت، دوزخ اور ہولی، ایک نیا بیانیہ - متین فکری

وزیراعظم میاں نواز شریف دنیا کو اپنا لبرل چہرہ دکھانے کے لیے اب اقلیتوں کے مذہبی تہواروں میں بھی جانے لگے ہیں، پچھلے سال بھی انہوں نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کی تقریب میں شرکت کی تھی اور اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ انہیں دیوالی کی تقریب میں بھی بلایا گیا تو وہ ضرور آئیں گے۔ اب ہمیں نہیں معلوم...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com