اس کلچر پر لعنت بھیجنا بھی ضروری ہے - احسن سرفراز

قائداعظم یونیورسٹی کسی نہ کسی حوالے سے منفی خبروں کا مرکز رہتی ہے۔ پہلے پارلیمنٹ تک میں قائداعظم یونیورسٹی میں منشیات کی ترسیل اور طلبہ کی بڑی تعداد کا نشے کے استعمال سے متعلق خبروں کی بازگشت سنی گئی اور آج لسانی بنیادوں پر طلبہ آپس میں دست و گریباں ہوگئے اور خوب سر پھٹول ہوئی، جس میں 35 طلبہ کے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!