ہواوے ایک بار پھر تباہی مچانے کو تیار، نئے فون کی تصاویر لیک

بیجنگ: چینی موبائل کمپنی ہواوے کے نئے آنے والے متوقع اسمارٹ فون پی 40 کی تصاویر قبل از وقت سامنے آگئیں۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ہواوے کے نئے اسمارٹ فون میں مجموعی طور پر 7 کیمرے ہوں گے جن میں سے پانچ پشت پر اور دو فرنٹ پر ہیں۔ سامنے آنے والی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پشت پر...