کابل سے دہلی تک کا سفر براستہ اسلام آباد - آصف خورشید رانا

ہنری کسنجر امریکہ کے مشہور و ممتاز سفارت کار اور دانشور ہیں ۔ہنری کسنجر کی سفارت کاری اس وقت سامنے آئی جب امریکہ ویت نام کی جنگ میں بری طرح پھنس چکا تھا ۔ ان دنوں ہنری کسنجر نے اپنی سفارت کاری کے جوہر دکھاتے ہوئے اس جنگ کی دلدل سے امریکہ کو نکالا۔ہنری کسنجر 1960 اور 1970 کی دہائیوں میں بنائی جانے...