سوچیے اور امیر ہو جائیے (2) - شہاب رشید

پچھلی قسط ماسٹر مائنڈ، دولت کی جانب اگلا قدم: اگر آپ کو اپنے مقصد (خواہش)کے حصول کی بابت کسی خاص علم کی ضرورت ہے جو آپ حاصل نہیں کر سکتے یا جس کو حاصل کرنا آپ کے لیے ممکن نہیں تو آپ اس شخص کی خدمات لے سکتے ہیں جو اس علم کا ماہر ہو،اسی کو علم خریدنا کہتے ہیں۔اوپر ایک اصطلاح ماسٹر مائنڈ کا ذکر ہوا...