پدماوتی کے ”نگہبان“ - ریحان خان

معروف فلم ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں خبروں میں ہیں۔ تاریخی حقائق پر مبنی فلم ”پدماوتی“ کی شوٹنگ کے دوران جے پور میں فلم کے سیٹ پر کٹر نظریات رکھنے والی تنظیم ”ہندو کرنی سینا“ نے توڑ پھوڑ مچانے بعد سجنے لیلا بھنسالی پر تھپڑوں کی برسات کردی۔ تنظیم کے کارکنان نے فلم کے عملے کو بھی دھمکیاں...