ہندو دہشتگردی تاریخی پسِ منظر میں۔ دہشت گردی ہندو کی رگ رگ میں رچی بسی ہے! - حمزہ زاہد

برصغیر بالخصوص پاکستان کے مسلمان آج بھاتی ہندووں کی منظم دہشتگردی کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ حقیقت یہ ہے دہشت گردی ہندو کی رگ رگ میں رچی بسی ہے۔ اٹھارویں صدی عیسوی کے وسط میں ہندو دہشت گرد سورج مل جات نے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کی فتح پور سکیری میں قبر اس غصے میں کھود ڈالی تھی کہ اس نے ہندو...