ہندومت کی وسعت قلبی کے پروپیگنڈے کی حقیقت - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ہندو مت کے متعلق عام طور پر مشہور کیا گیا ہے کہ اس کی کوئی متعین تعریف نہیں ہے، بس جو خود کو ہندو کہے وہ ہندو ہے، اس کے کوئی متعین صحیفے نہیں، جو مرضی صحیفے مانو یا نہ مانو، اس کے کوئی متعین عقائد نہیں، چاہو تو ایک خدا مانو، یا تینتیس کروڑ مانو یا سرے سے نہ مانو، وغیرہ وغیرہ۔ نامور کانگرسی سیاست...