بھارت ماتا کے مسلمان - طاہر علی بندیشہ

پچھلے دنوں ہماری ہونہار اور قابل احترام کالم نگار قدسیہ ممتاز صاحبہ نے ایک پوسٹ کی کہ اپنی فرینڈ لسٹ میں ایسے ہندوستانی مسلمان بھائیوں سے خبردار رہیں جن کو اقبال کا شعر "مذہب کا جو کفن ہے وطن کا پیرہن ہے" صرف پاکستان کے بارے میں یاد آتا ہے۔ اس پر دونوں طرف سے بڑی لے دے ہوئی، احباب نے اپنے اپنے تیر...