بے چاری عورت - عاطف الیاس

اقبال نے کیا خوب کہا تھا:\nوجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ\nاسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِ دروں۔\nبلاشبہ عورت اس تصویر کائنات کی رنگینی ہے۔ اسی کے دم سے کاروانِ زیست میں دل فریبی اور سکون ہے۔ عورت ماں، بیوی، بیٹی، بہن ہر رُوپ میں مرد کے لیے دوست، غم خوار، مددگاراور راحت کا سامان ہے۔ پھر خالقِ...