ہمسفر کہانی - نورین تبسم

”اوراس کی نشانیوں میں سے ہے کہ اس نے تمہارا جوڑا تم ہی میں سے پیدا کیا تاکہ تمہیں اِس سے سکون حاصل ہو۔اور تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کردی۔یقیناً اس میں غوروفکر کرنے والوں کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں“۔ (سورہ الروم، آیت 21) تخلیقِ کائنات کے بعد انسان کا انسان سے اولین تعلق ہی اس دُنیا کا سب سے...