وسیع القلب ہمسائےہمارے - مریم حسن

ہمارے ہمسائے خاصے وسیع القلب لوگ ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ جو چیز انہیں پسند ہو اس سے سارے محلے کو مستفید کریں۔ کوئی بھی موقع ہو وہ اسے اکیلے نہیں گزارتے، ہر ایک کو اپنے ساتھ شریک کرتے ہیں۔ ہمارے لیے تفریح طبع کا بھرپور اہتمام ہوتا ہے۔ محرّم میں نوحے اور مرثّیے، موقع کی مناسبت سے منقبت، ربیع الاوّل میں...