ہماچل اورگجرات میں بی جے پی کی ہار سامنے؟ - صادق رضا مصباحی

اس وقت پورے ملک کی نگاہیں گجرات اورہماچل پردیش کے الیکشن پرلگی ہوئی ہیں۔دونوں ریاستوں کے انتخابی نتائج خصوصاًگجرات کے نتائج سے یہ واضح ہوجائے گاکہ۲۰۱۹ء میں مرکزپرکس کاقبضہ ہوگا۔ کانگریس اوربی جے پی دونوں پارٹیوں نے گجرات میں اپنی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ ایک طرف مہاراشٹرمیں بی جے پی کی اتحادی...