چند دن پہلے میں نے ایک کالم میں لکھا تھا ــ’’کرونا ہا ئی الرٹ ‘‘ جس میں میرے میرے دوست کی بیوی شدید بخار کھانسی پھیپھڑوں کی شدید انفیکشن کے بعد موت کے دھانے پر پہنچ گئی تھی میرا دوست مدد مدد اپکار رہا تھا میں مشکل میں ہوں کو ئی چارہ گر مسیحا ہے تو میری مدد کرے میری بیوی مر رہی ہے میرا گھر اجڑ رہا...